Wednesday, December 28, 2011

سوال: كيا موت كے بعد زندگي هے؟

Question: "Do you have eternal life? Got Forgiveness? How do I receive forgiveness from God? How can i be sure about my forgiveness?"



Pakistani people... ♡♡♡ ...If you die, and you MUSTdie anyway, where is your place for eternity?  In the presence of God (Yahweh Elohim) for eternity, or in hell fire, in eternal torments?


أیسعیاہ 17
1 دمشق کی بابت بار بنوت۔ دیکھو دمشق اب تو شہر نہ رہیگا بلکہ کھنڈر کا ڈھیر ہوگا۔

 

Faisal - شهادة - لقاء مع الرب يسوع المسيح
http://vimeo.com/45659945

 


لُوقا  5
20 اُس نے اُن کا اِیمان دِیکھ کر کہا اَے آدمِی! تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے۔
21 اِس پر فقیہ اور فرِیسی سوچنے لگے کہ یہ کَون ہے جو کُفر بکتا ہے؟ خُدا کے سِوا اور کَون گُناہ مُعاف کر سکتا ہے؟
22 یِسُوع نے اُن کے خیالوں کو معلُوم کر کے جواب میں اُن سے کہا تُم اپنے دِلوں میں کیا سوچتے ہو؟
23 آسان کیا ہے؟ یہ کہنا کہ تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے یا یہ کہنا کہ اُٹھ اور چل پھِر؟
24 لیکِن اِس لِئے کہ تُم جانو کہ اِبنِ آدم کو زمِین پر گُناہ مُعاف کرنے کا اِختیّار ہے۔ (اُس نے مفلُوج سے کہا) مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں اُٹھ اور اپنا کھٹولا اُٹھا کر اپنے گھر جا۔
25 اور وہ اُسی دم اُن کے سامنے اُٹھا اور جِس پر پڑا تھا اُسے اُٹھا کر خُدا کی تمجِید کرتا ہُؤا اپنے گھر چلا گیا۔

 

 

Muslim Jihadist met the God of the Bible: Yahweh

 

 

 

اعمال 26
13 تو اَے بادشاہ مَیں نے دوپہر کے وقت راہ میں یہ دیکھا کہ سُورج کے نُور سے زیادہ ایک نُور آسمان سے میرے اور میرے ہمسفروں کے گِردا گِرد آچمکا۔
14 جب ہم سب زمِین پر گِر پڑے تو مَیں نے عِبرانی زبان میں یہ آواز سُنی کہ اَے ساڈل اَے ساڈل! تُو مُجھے کِیُوں ستاتا ہے؟ پَینے کی آر پر لات مارنا تیرے لِئےمُشکِل ہے۔
15 مَیں نے کہا اَے خُداوند تُو کَون ہے؟ خُداوند نے فرمایا مَیں یِسُوع ہُوں جِسے تُو ستاتا ہے۔
16 لیکِن اُٹھ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کِیُونکہ مَیں اِس لِئے تُجھ پر ظاہِر ہُؤا ہُوں کہ تُجھے اُن چِیزوں کا بھی خادِم اور گواہ مُقرّر کرُوں جِنکی گواہی کے لِئے تُو نے مُجھے دیکھا ہے اور اُن کا بھی جِنکی گواہی کے لِئے مَیں تُجھ پر ظاہِر ہُؤا کرُوں گا۔
17 تُجھے اِس اُمّت اور غَیر قَوموں سے بَچاتا رہُوں گا جِن کے پاس تُجھے اِس لِئے بھیجتا ہُوں۔
18 کہ تُو اُن کی آنکھیں کھول دے تاکہ اَندھیرے سے روشنی کی طرف اور شَیطان کے اِختیّار سے خُدا کی طرف رُجُوع لائیں اور مُجھ پر اِیمان لانے کے باعِث گُناہوں کی مُعافی اور مُقدّسوں میں شِریک ہوکر مِیراث پائیں۔

 

 

1 یُوحنّا
4:16 جو محبّت خُدا کو ہم سے ہے اُس کو ہم جان گئے اور ہمیں اُس کا یقِین ہے۔ خُدا محبّت ہے اور جو محبّت میں قائِم رہتا ہے وہ خُدا میں قائِم رہتا ہے اور خُدا اُس میں قائِم رہتا ہے۔

 

Photo Pakistan
http://goo.gl/QxZuKd

Photo English
http://goo.gl/Ai83Sg


١  کُرنتھِیوں  10
14 اِس سبب سے اَے میرے پیارو! بُت پرستی سے بھاگو۔



أیسعیاہ 55
6 جب تک خُداوندمل سکتا ہے اس کے طلب ہو۔ جب تک وہ نزدیک ہے اس پکارو۔
7 شریر اپنی راہ کو ترک کرےاور بد کرداراپنے خیالوں کو اور وہ خُداوندکی طرف پھرے اور وہ اس پر رحم کرے گا اور ہمارےخدا کی طرف کیونکر وہ کثرت سے معاف کرے گا۔

 


__________________________________________________________________
شیخ میخائیل منصور کیوں مسیحی ہوئے
Sheikh Michael Mansur: Why He Became a Christian
http://www.muhammadanism.org/Urdu/testimony/sheikh_mansur.htm
__________________________________________________________________

 


سوال: كيا واقعي كلامِ مقدس خدا كا كلام هے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-Bible-Word.html

 

https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjwfmL2bftl4v3s5qD2s2vz78IhtGxYw8TGg6gwHLeu9vA80UWszqCsnf4Lwc1KCIdzfY-k5J-lOFs7joIR-mjrcnf5OJisloy6jXKR1WkSdRWV9lswxEZZyqCuxWkdOsdAQe4hcnxGSocC/s1600/torah.jpg
 

انجیل مقدس
http://www.wordpocket.com/ur/23/19.htm

 

 

 
 

متّی 16
13 جب یِسُوع قیصرِیہ فلپّی کے علاقہ میں ایا تو اُس نے اپنے شاگِردوں سے یہ پُوچھا کہ لوگ اِبنِ آدم کو کیا کہتے ہیں؟
14 اُنہوں نے کہا بعض یُوحنّا بپتِسمہ دینے والا کہتے ہیں بعض ایلِیاہ بعض یرمیاہ یا نبِیوں میں سے کوئی۔
15 اُس نے اُن سے کہا مگر تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟
16 شمعُون پطرس نے جواب میں کہا تُو زِندہ خُدا کا بَیٹا مسِیح ہے۔
17 یِسُوع نے جواب میں اُس سے کہا مُبارک ہے تُو شمعُون بریوناہ کِیُونکہ یہ بات گوشت اور خُون نے نہِیں بلکہ میرے باپ نے جو آسمان پر ہے تُجھ پر ظاہِر کی ہے۔

لُوقا 9
21 اُس نے اُن کو تاکِید کر کے حُکم دِیا کہ یہ کِسی سے نہ کہنا۔
22 اور کہا ضرُور ہے کہ اِبنِ آدم بہُت دُکھ اُٹھائے اور بُزُرگ اور سَردار کاہِن اور فقِیہ اُسے ردّ کریں اور وہ قتل کِیا جائے اور تِیسرے دِن جی اُٹھے۔

 


یُوحنّا 14
29 اور اَب مَیں نے تُم سے اِس کے ہونے سے پہلے کہہ دِیا ہے تاکہ جب ہوجائے تو یقِین کرو۔
 


یُوحنّا 10
17 باپ مُجھ سے اِس لِئے محبّت رکھتا ہے کہ مَیں اپنی جان دیتا ہُوں تاکہ اُسے پِھر لے لُوں۔
...
28 اور مَیں اُنہِیں ہمیشہ کی زِندگی بخشتا ہُوں اور وہ ابد تک کبھی ہلاک نہ ہوں گی اور کوئی اُنہِیں میرے ہاتھ سے چِھین نہ لے گا۔
 


یُوحنّا  6
47 مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ جو اِیمان لاتا ہے ہمیشہ کی زِندگی اُس کی ہے۔

 

 

Afshin (ex-hezbollah fighter) met Lord Jesus Christ in prison cell

 


سوال: یا پھر نجات کا رستہ کیا ہے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-plan-salvation.html

 

 

Nabeel Qureshi A Devout Muslim Seeking Allah, Finding Jesus
http://youtu.be/i3j9pCPzbqA

 

 

Your life goes fast!  Where do you go after death?
 You know that if the priest do not tell you the truth, or the priest does not know the truth, about salvation of your soul, you go in hell forever? What do you know about Yahweh Elohim, Almighty God revealed in Bible? Do you know who is The Eternal God (Elohim)?

 

 


یُوحنّا 8
12 یِسُوع نے پِھر اُن سے مُخاطِب ہو کر کہا دُنیا کا نُور مَیں ہُوں۔ جو میری پَیروی کرے گا وہ اَندھیرے میں نہ چلے گا بلکہ زِندگی کا نُور پائے گا۔
...
23 اُس نے اُن سے کہا تُم نِیچے کے ہو۔ مَیں اُوپر کا ہُوں۔ تُم دُنیا کے ہو۔ مَیں دُنیا کا نہِیں ہُوں۔
24 اِس لِئے مَیں نے تُم سے یہ کہا کہ اپنے گُناہوں میں مروگے کِیُونکہ اگر تُم اِیمان نہ لاؤگے کہ مَیں وُہی ہُوں تو اپنے گُناہوں میں مروگے۔
...
36 پَس اگر بَیٹا تُمہیں آزاد کرے گا تو تُم واقعی آزاد ہوگے۔

 

 

 



وحنّا 11
23 اور یِسُوع ہَیکل کے اَندر سُلیمانی برآمدہ میں ٹہل رہا تھا۔
24 پَس یہُودِیوں نے اُس کے گِرد جمع ہو کر اُس سے کہا تُو کب تک ہمارے دِل کو ڈانوانڈول رکھّے گا؟اگر تُو مسِیح ہے تو ہم سے صاف کہہ دے۔
25 یِسُوع نے اُنہِیں جواب دِیا کہ مَیں نے تو تُم سے کہہ دِیا مگر تُم یقِین نہِیں کرتے۔ جو کام مَیں اپنے باپ کے نام سے کرتا ہُوں وُہی میرے گواہ ہیں۔
26 اور جو کوئی زِندہ ہے اور مُجھ پر اِیمان لاتا ہے وہ ابد تک کبھی نہ مرے گا۔ کیا تُو اِس پر اِیمان رکھتی ہے؟۔
27 اُس نے اُس سے کہا ہاں اَے خُداوند مَیں اِیمان لاچُکی ہُوں کہ خُدا کا بَیٹا مسِیح جو دُنیا میں آنے والا تھا تُو ہی ہے۔
28 یہ کہہ کر وہ چلی گئی اور چُپکے سے اپنی بہن مریم کو بُلا کر کہا کہ اُستاد یہِیں ہے اور تُجھے بُلاتا ہے۔
29 وہ سُنتے ہی جلد اُٹھ کر اُس کے پاس آئی۔
30 (یِسُوع ابھی گاؤں میں نہِیں پُہنچا تھا بلکہ اُسی جگہ تھا جہاں مرتھا اُس سے مِلی تھی)۔
31 پَس جو یہُودی گھر میں اُس کے پاس تھے اور اُسے تسلّی دے رہے تھے یہ دیکھ کر مریم جلد اُٹھ کر باہِر گئی۔ اِس خیال سے اُس کے پِیچھے ہولِئے کہ وہ قَبر پر رونے جاتی ہے۔
32 جب مریم اُس جگہ پہُنچی جہاں یِسُوع تھا اور اُسے دیکھا تو اُس کے قدموں پر گِر کر اُس سے کہا اَے خُداوند اگر تُو یہاں ہوتا تا میرا بھائِی نہ مرتا۔
33 جب یِسُوع نے اُسے اور اُن یہُودِیوں کو جو اُس کے ساتھ آئے تھے روتے دیکھا تو دِل میں نِہایت رنجِیدہ ہُؤا اور گھبرا کر کہا۔
34 تُم نے اُسے کہاں رکھّا ہے؟اُنہوں نے کہا اَے خُداوند!چل کر دیکھ لے۔
35 یِسُوع کے آنسو بہنے لگے۔
36 پَس یہُودِیوں نے کہا دیکھو وہ اُس کو کیَسا عزِیز تھا۔
37 لیکِن اُن میں سے بعض نے کہا کیا یہ شَخص جِس نے اَندھے کی آنکھیں کھولیں اِتنا نہ کرسکا کہ یہ آدمِی نہ مرتا؟۔
38 یِسُوع پِھر اپنے دِل میں نِہایت رنجِیدہ ہوکر قَبر پر آیا۔ وہ ایک غار تھا اور اُس پر پتھّر دھرا تھا۔
39 یِسُوع نے کہا پتھّر کو ہٹاو۔ اُس مرے ہُوئے شَخص کی بہن مرتھا نے اُس سے کہا۔ اَے خُداوند!اُس میں سے تو اَب بدبُو آتی ہے کِیُونکہ اُسے چار دِن ہوگئے۔
40 یِسُوع نے اُس سے کہا کیا مَیں نے تُجھ سے کہا نہ تھا کہ اگر تُو اِیمان لائے گی تو خُدا کا جلال دیکھے گی؟۔
41 پَس اُنہوں نے اُس پتھّر کو ہٹادِیا۔ پِھر یِسُوع نے آنکھیں اُٹھا کر کہا اَے باپ مَیں تیرا شُکر کرتا ہُوں کہ تُو نے میری سُن لی۔
42 اور مُجھے تو معلُوم تھا کہ تُو ہمیشہ میری سُنتا ہے مگر اِن لوگوں کے باعِث جو آس پاس کھٹرے ہیں مَیں نے یہ کہا تاکہ وہ اِیمان لائیں کہ تُوہی نے مُجھے بھیجا ہے۔
43 اور یہ کہہ کر اُس نے بُلند آواز سے پُکارا کہ اَے لعزر نِکل آ۔
44 جو مرگیا تھا وہ کَفن سے ہاتھ پاؤں بندھے ہُوئے نِکل آیا اور اُس کا چِہرہ روُمال سے لِپٹا ہُؤا تھا۔ یِسُوع نے اُن سے کہا اُسے کھول کر جانے دو۔
45 پَس بہُتیرے یہُودی جو مریم کے پاس آئے تھے اور جنِہوں نے یِسُوع کا یہ کام دیکھا اُس پر اِیمان لائے۔

 



وحنّا 9
35 یِسُوع نے سُنا کہ اُنہوں نے اُسے باہِر نِکال دِیا اور جب اُس سے مِلا تو کہا کیا تُو خُدا کے بَیٹے پو اِیمان لاتا ہے؟۔
36 اُس نے جواب میں کہا اَے خُداوند وہ کَون ہے کہ مَیں اُس پر اِیمان لاؤُں؟۔
37 یِسُوع نے اُس سے کہا تُو نے تو اُسے دیکھا ہے اور جو تُجھ سے باتیں کرتا ہے وُہی ہے۔
38 اُس نے کہا اَے خُداوند مَیں اِیمان لاتا ہُوں اور اُسے سجِدہ کِیا۔
 

 

 


وحنّا 5
25 مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ وہ وقت آتا ہے بلکہ ابھی ہے کہ مُردے خُدا کے بَیٹے کی آواز سُنیں گے اور جو سُنیں گے وہ جئیں گے۔
26 کِیُونکہ جِس طرح باپ اپنے آپ میں زِندگی رکھتا ہے اُسی طرح اُس نے بَیٹے کو بھی یہ بخشا کہ اپنے آپ میں زِندگی رکھّے۔
27 بلکہ اُسے عدالت کرنے کا بھی اِختیّار بخشا۔ اِس لِئے کہ وہ آدم زاد ہے۔
28 اِس سے تعّجُب نہ کرو کِیُونکہ وہ وقت آتا ہے کہ جتنے قَبروں میں ہیں اُس کی آواز سُن کر نِکیں گے۔
29 جِہنوں نے نیکی کی ہے زِندگی کی قِیامت کے واسطے اور جِہنوں نے بدی کی ہے سزا کی قِیامت کے واسطے۔

 

 

YOU are a sinner and LORD JESUS CHRIST will judge you, and punishment for sin is eternal hell...but...LORD have power to forgive you... HE loves you... HE died for your sins, in your place... so ... believe, repent and follow the LORD Jesus Christ....This is YOUR SALVATION.
 

 

 


ایک اہم امتحان: بائبل کی توثیق کا تعارف - A Critical Examination: Introduction to the Authenticity of the Bible
http://yourlisten.com/channel/content/16994458/01._A_Critical_Examination

ایک اہم امتحان: بائبل کے مستند - A Critical Examination: Authenticity of the Bible
http://yourlisten.com/channel/content/16994460/02._A_Critical_Examination

ایک اہم امتحان: بائبل: حقیقت یا افسانے کی؟ - A Critical Examination: Bible: Fact or Fiction?
http://yourlisten.com/channel/content/16994463/03._A_Critical_Examination

ایک اہم امتحان: تورات کی اچوکتا - A Critical Examination: Infallibility of Torah
http://yourlisten.com/channel/content/16994465/04._A_Critical_Examination

ایک کریٹکل امتحان: رسولی عیسائیت - A Critical Examination: Apostolic Christianity
http://yourlisten.com/channel/content/16994467/05._A_Critical_Examination

The Day of Judgment - قیامت کے دن
http://yourlisten.com/channel/content/16994468/06._Judgment_Day

مکمل طور پر خدا کی اور مکمل طور پر آدمی - Fully God and fully man
http://yourlisten.com/channel/content/16994470/07._Fully_God_and_fully_man

کیوں کیا پربو صفات - Why did Lord Jesus
http://yourlisten.com/channel/content/16994471/08._Why_did_Lord_Jesus_...

خداوند یسوع مسیح خدا کا بیٹا - Lord Jesus Christ the Son of God 1
http://yourlisten.com/channel/content/16994474/Jesus_Christ_the_Son_of_God

خداوند یسوع مسیح خدا کا بیٹا - Lord Jesus Christ the Son of God 2
http://yourlisten.com/channel/content/16994476/Jesus_Christ_the_Son_of_God

خداوند یسوع مسیح، خدا کا بیٹا - اختتام - Lord Jesus Christ the Son of God 3 - conclusion
http://yourlisten.com/channel/content/16994478/Jesus_Christ_the_Son_of_God
 
وہ خود کو بچانے کے لئے قابل تھا - انہوں نے کیوں نہیں کیا - He was able to save Himself - why didn`t He
http://yourlisten.com/channel/content/16994482/12_He_was_able_to_save_Himself


 

 

 
Question: "Is the Bible truly God's Word? Check!"
 
 
 

 


Audio download  Urdu and Punjabi:
http://christianthinktank.com/paki/

Audio download  Urdu and Punjabi:
http://christianthinktank.com/paki/

 

arabic "Hollywood"
To blame Israel, muslims blame the Hebrew soldiers. All is fake propaganda. Satanic lies.

http://photouploads.com/images/arabicfake.jpg

 

 


 پیشن گوئی مسیح کے بارے میں اور اس کی واپسی
500 سال قبل مسیح

12 جکریاہ
1 اسرائیل کی بابت خداوند کاپیغام : خداوند جو آسمان کو پھیلا تا اور زمین کی بنیاد ڈا لتا اور انسان کے اندراس کی روح پیدا کر تا ہے یوں فرماتا ہے :
...
9 خداوند فرماتا ہے ، "اس روز میں ان قوموں کو ہلاک کر نے کا ارادہ کروں گا جو یروشلم کے خلاف جنگ کر نے آئیں گے ۔
10 میں دا ؤد کے گھر اور یروشلم کے باشندوں کے دل میں رحم اور مناجات کی روح ناز ل کروں گا ۔ وہ میری جانب دیکھیں گے ،جسے انہوں نے چھیدا تھا او ر وہ بہت دُکھی ہونگے ۔ وہ اس طرح ماتم کریں گے جیسا کو ئی اپنے اکلوتے بیٹے کیلئے کر تا ہے ۔ اور اتنا ہی غمزدہ ہو نگے جیسے کو ئی اپنے پہلو ٹھے بیٹے کی موت پر رو تا ہے ۔


******************************
Hebrew = English 
******************************
Adam = Man
Seth = Appointed
Enosh = Mortal
Kenan = Sorrow
Mahalalel = The Blessed Elohim
Jared = Shall come down
Enoch = Teaching
Methuselah = His death shall bring
Lamech = The Despairing
Noah = Comfort (or Rest)

 

Genesis 5
"Man is appointed mortal sorrow; but the Blessed Elohim shall come down teaching that His death shall bring the despairing rest."

Matthew 11
28. Come unto me, all ye that labour and are heavy laden, and I will give you rest.

 

 



یُوحنّا 10
33 یہُودِیوں نے اُسے جواب دِیا کہ اچھّے کام کے سبب سے نہِیں بلکہ کُفر کے سبب سے تُجھے سنگسار کرتے ہیں اور اِس لِئے کہ تُو آدمِی ہو کر اپنے آپ کو خُدا بناتا ہے۔

 

یشوع 24
23 تب اس نے کہا پس اب تم اجنبی معبودوں کو جو تمہارے درمیان ہیں دور کر دو اور اپنے دلوں کو خداوند اپنے خدا کی طرف مائل کرو۔

 



ایک اہم امتحان: بائبل کی توثیق کا تعارف
http://www.sada-e-haq.com/savior-world


 




مرقس 16
14 پِھر وہ اُن گیارہ کو بھی جب کھانا کھانے بَیٹھے تھے دِکھائی دِیا اور اُس نے اُن کی بے اِعتِقادی اور سخت دِلی پر اُن کو ملامت کی کِیُونکہ جنِہوں نے اُس کے جی اُٹھنے کے بعد اُسے دیکھا تھا اُنہوں نے اُن کا یقِین نہ کِیا تھا۔
15 اور اُس نے اُن سے کہا کہ تُم تمام دُنیا میں جا کر ساری خلق کے سامنے اِنجیل کی منادی کرو۔
16 جو اِیمان لائے اور بپتِسمہ لے وہ نِجات پائے گا اور جو اِیمان نہ لائے وہ مُجرم ٹھہرایا جائے گا۔
 


 

 




لُوقا 24
1 سبت کے دِن تو اُنہوں نے حُکم کے مُطابِق آرام کِیا۔ لیکِن ہفتہ کے پہلے دِن وہ صُبح سویرے ہی اُن خُوشبُودار چِیزوں کو جو تیّار کی تھِیں لے کر قَبر پر آئیں۔
2 اور پتھّر کو قَبر پر سے لُڑھکا ہُؤا پایا۔
3 مگر اَندر جا کر خُداوند یِسُوع کی لاش نہ پائی۔
4 اور اَیسا ہُؤا کہ جب وہ اِس بات سے حَیران تھِیں تو دیکھو دو شَخص برّاق پوشاک پہنے اُن کے پاس آ کھڑے ہُوئے۔
5 جب وہ ڈر گئِیں اور اپنے سر زمِین پر جھُکائے تو اُنہوں نے اُن سے کہا کہ زِندہ کو مُردوں میں کِیُوں ڈھُونڈتی ہو
6 وہ یہاں نہِیں بلکہ جی اُٹھا ہے۔ یاد کرو کہ جب وہ گلِیل میں تھا تو اُس نے تُم سے کہا تھا۔
7 ضرُور ہے کہ اِبنِ آدم گُنہگاروں کے ہاتھ میں حوالہ کِیا جائے اور مصلُوب ہو اور تِیسرے دِن جی اُٹھے۔
8 اُس کی باتیں اُنہِیں یاد آئیں۔
9 اور قَبر سے لَوٹ کر اُنہوں نے اُن گیارہ اور باقی سب لوگوں کو اِن سب باتوں کی خَبر دی۔
10 جِنہوں نے رَسُولوں سے یہ باتیں کہِیں اور مریم مگدلینی اور یوأنہ اور یَعقُوب کی ماں مریم اور اُن کے ساتھ کی باقی عَورتیں تھِیں۔
11 مگر یہ باتیں اُنہِیں کہانی سی معلُوم ہُوئیں اور اُنہوں نے اُن کا یقِین نہ کِیا۔
12 اِس پر پطرس اُٹھ کر قَبر تک دوڑا گیا اور جھُک کر نظر کی اور دیکھا کہ صِرف کَفن ہی کَفن ہے اور اِس ماجرے سے تعّجُب کرتا ہُؤا اپنے گھر چلا گیا۔
13 اور دیکھو اُسی دِن اُن میں سے دو آدمِی اُس گاؤں کی طرف جا رہے تھے جِس کا نام اِمّاؤس ہے۔ وہ یروشلِیم سے تقریباً سات میل کے فاصلہ پر ہے۔
14 اور وہ اِن سب باتوں کی بابت جو واقِع ہُوئی تھِیں آپس میں بات چِیت کرتے جاتے تھے۔
15 جب وہ بات چِیت اور پُوچھ پاچھ کر رہے تھے تو اَیسا ہُؤا کہ یِسُوع آپ نزدِیک آ کر اُن کے ساتھ ہو لِیا۔
16 لیکِن اُن کی آنکھیں بند کی گئی تھِیں کہ اُس کو نہ پہچانیں۔
17 اُس نے اُن سے کہا یہ کیا باتیں ہیں جو تُم چلتے چلتے آپس میں کرتے ہو؟ وہ غمگِین سے کھڑے ہو گئے۔
18 پھِر ایک نے جِس کا نام کِلیُپاس تھا جواب میں اُس سے کہا کیا تُو یروشلِیم میں اکیلا مُسافِر ہے جو نہِیں جانتا کہ اِن دِنوں اُس میں کیا کیا ہُؤا ہے؟
19 اُس نے اُن سے کہا کیا ہُؤا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا یِسُوع ناصری کا ماجرہ جو خُدا اور ساری اُمّت کے نزدِیک کام اور کلام میں قُدرت والا نبی تھا۔
20 اور سَردار کاہِنوں اور ہمارے حاکِموں نے اُس کو پکڑوا دِیا تاکہ اُس پر قتل کا حُکم دِیا جائے اور اُسے مصلُوب کِیا۔
21 لیکِن ہم کو اُمِید تھی کو مخلصی یہی دے گا اور علاوہ اِن سب باتوں کے اِس ماجرے کو آج تِیسرا دِن ہو گیا ہے۔
22 اور ہم میں سے چند عَورتوں نے بھی ہم کو حَیران کر دِیا ہے جو سویرے ہی قَبر پر گئِیں تھِیں۔
23 اور جب اُس کی لاش نہ پائی تو یہ کہتی ہُوئیں آئیں کہ ہم نے رویا میں فرِشتوں کو دیکھا۔ اُنہوں نے کہا وہ زِندہ ہے۔
24 اور بعض ہمارے ساتھِیوں میں سے قَبر پر گئے اور جَیسا عَورتوں نے کہا وَیسا ہی پایا مگر اُس کو نہ دیکھا۔
25 اُس نے اُن سے کہا اَے نادانوں اَور نبِیوں کی سب باتوں کے ماننے میں سُست اِعتِقادوں!
26 کیا مسِیح کو یہ دُکھ اُٹھا کر اپنے جلال میں داخِل ہونا ضرُور نہ تھا؟
27 پھِر مُوسیٰ سے اور سب نبِیوں سے شُرُوع کر کے سب نوِشتوں میں جِتنی باتیں اُس کے حق میں لِکھی ہُوئیں ہیں وہ اُن کو سَمَجھا دیں۔
28 اِتنے میں وہ اُس گاؤں کے نزدِیک پہُنچ گئے جہاں جاتے تھے اور اُس کے ڈھنگ سے اَیسا معلُوم ہُؤا کہ وہ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔
29 اُنہوں نے اُسے یہ کہہ کر مجبُور کِیا ہمارے ساتھ رہ کِیُونکہ شام ہُؤا چاہتی ہے اور دِن اَب بہُت ڈھل گیا۔ پَس وہ اَندر گیا تاکہ اُن کے ساتھ رہے۔
30 جب وہ اُن کے ساتھ کھانا کھانے بَیٹھا تو اَیسا ہُؤا کہ اُس نے روٹی لے کر بَرکَت دی اور توڑ کر اُن کو دینے لگا۔
31 اِس پر اُن کی آنکھیں کُھل گئیں اور اُنہوں نے اُس کو پہچان لِیا اور وہ اُن کی نظر سے غائب ہو گیا۔
32 اُنہوں نے آپس میں کہا کہ جب وہ راہ میں ہم سے باتیں کرتا اور ہم پر نوِشتوں کا بھید کھولتا تھا تو کیا ہمارے دِل جوش سے نہ بھر گئے تھے؟
33 پَس وہ اُسی گھڑی اُٹھ کر یروشلِیم کو لَوٹ گئے اور اُن گیارہ اور اُن کے ساتھِیوں کو اِکٹھّا پایا۔
34 وہ کہہ رہے تھے کہ خُداوند بیشک جی اُٹھا اور شمعُون کو دِکھائی دِیا ہے۔
35 اور اُنہوں نے راہ کا حال بیان کِیا اور یہ بھی کہ اُسے روٹی توڑتے وقت کِس طرح پہچانا۔
36 وہ یہ باتیں کر ہی رہے تھے کہ یِسُوع آپ اُن کے بِیچ میں آ کھڑا ہُؤا اور اُن سے کہا تُمہاری سَلامتی ہو۔
37 مگر اُنہوں نے گھبرا کر اور خوف کھا کر یہ سَمَجھا کہ کِسی رُوح کو دیکھتے ہیں۔
38 اُس نے اُن سے کہا تُم کِیُوں گھبراتے ہو؟ اور کِس واسطے تُمہارے دِل میں شک پَیدا ہوتے ہیں؟
39 میرے ہاتھ اور میرے پاؤں دیکھو کہ مَیں ہی ہُوں۔ مُجھے چھُو کر دیکھو کِیُونکہ رُوح کے گوشت اور ہڈّی نہِیں ہوتی جَیسا مُجھ میں دیکھتے ہو۔
40 اور یہ کہہ کر اُس نے اُنہِیں اپنے ہاتھ اور پاؤں دِکھائے۔
41 جب مارے خُوشی کہ اُن کو یقِین نہ آیا اور تعّجُب کرتے تھے تو اُس نے اُن سے کہا کیا یہاں تُمہارے پاس کُچھ کھانے کو ہے؟
42 اُنہوں نے اُس سے بھُنی ہُوئی مَچھلی کی قتلہ دِیا۔
43 اُس نے لے کر اُن کے رُو برُو کھایا۔
44 پھِر اُس نے اُن سے کہا یہ میری وہ باتیں ہے جو مَیں نے تُم سے اُس وقت کہِیں تھِیں جب تُمہارے ساتھ تھا کہ ضرُور ہے کہ جِتنی باتیں مُوسیٰ کی توریت اور نبِیوں کے صحِیفوں اور زبُور میں میری بابت لِکھی ہیں پُوری ہوں۔
45 پھِر اُس نے اُن کا ذہن کھولا تاکہ کِتابِ مُقدّس کو سَمَجھیں۔
46 اور اُن سے کہا یُوں لِکھا ہے کہ مسِیح دُکھ اُٹھائے گا اور تِیسرے دِن مُردوں میں سے جی اُٹھے گا۔
47 اور یروشلِیم سے شُرُوع کر کے سب قَوموں میں تَوبہ اور گُناہوں کی مُعافی کی منادی اُس کے نام سے کی جائے گی۔
48 تُم اِن باتوں کے گواہ ہو۔
49 اور دیکھو جِس کا میرے باپ نے وعدہ کِیا ہے مَیں اُس کو تُم پر نازِل کرُوں گا لیکِن جب تک عالمِ بالا سے تُم کو قُوّت کا لِباس نہ مِلے اِس شہر میں ٹھہرے رہو۔
50 پھِر وہ اُنہِیں بیتِ عنیاہ کے سامنے تک باہِر لے گیا اور اپنے ہاتھ اُٹھا کر اُنہِیں بَرکَت دی۔
51 جب وہ اُنہِیں بَرکَت دے رہا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا۔
52 اور وہ اُس کو سِجدہ کر کے بڑی خُوشی سے یروشلِیم کو لَوٹ گئے۔
53 اور ہر وقت ہَیکل میں حاضِر ہو کر خُدا کی حمد کِیا کرتے تھے۔


 


متّی 5
11 جب میرے سبب سے لوگ تُم کو لعن طعن کریں گے اور ستائیں گے اور ہر طرح کی بُری باتیں تُمہاری نِسبت ناحق کہیں گے تو تُم مُبارک ہوگے۔
12 خُوشی کرنا اور نِہایت شادمان ہونا کِیُونکہ آسمان پر تُمہارا اجر بڑا ہے اِس لِئے کے لوگوں نے اُن نبِیوں کو بھی جو تُم سے پہلے تھے اِسی طرح ستایا تھا۔

 


 


رب مسیح کے طور پر حضرت عیسی علیہ السلام - حضرت عیسی علیہ السلام کس طرح کراس کی وضاحت کیا - Lord Jesus as Mesiah - How did Jesus explain the Cross
http://yourlisten.com/channel/content/16994494/13._Lord_Jesus_as_Mesiah_

ہم اس کی موت کے مقصد کے بارے میں کیسے یسوع تدریس کو جواب چاہیے - How should we respond to Jesus ` teaching about purpose of His death
http://yourlisten.com/channel/content/16994495/14._How_should_we_respond
 

 

 


The Holy Bible - KJV -  (read online + download)
http://goo.gl/Cy4RUV


The Holy Bible  (online)
http://www.wordpocket.com/kj/43/1.htm
.
The Holy Bible - New Testament - Audio mp3-  (download)

http://www.BibleBible.com/KingJamesEnglish/download.asp

http://www.mp3bible.ca/



 



یُوحنّا 10
17 باپ مُجھ سے اِس لِئے محبّت رکھتا ہے کہ مَیں اپنی جان دیتا ہُوں تاکہ اُسے پِھر لے لُوں۔
18 کوئی اُسے مُجھ سے چِھینتا نہِیں بلکہ مَیں اُسے آپ ہی دیتا ہُوں مُجھے اُس کے دینے کا بھی اِختیّار ہے اور اُسے پِھر لینے کا بھی اِختیّار ہے۔ یہ حُکم میرے باپ سے مُجھے مِلا۔
...
27 میری بھیڑیں میری آواز سُنتی ہیں اور مَیں اُنہِیں جانتا ہُوں اور وہ میرے پِیچھے پِیچھے چلتی ہیں۔
28 اور مَیں اُنہِیں ہمیشہ کی زِندگی بخشتا ہُوں اور وہ ابد تک کبھی ہلاک نہ ہوں گی اور کوئی اُنہِیں میرے ہاتھ سے چِھین نہ لے گا۔
29 میرا باپ جِس نے مُجھے وہ دی ہیں سب سے بڑا ہے اور کوئی اُنہِیں باپ کے ہاتھ سے نہِیں چِھین سکتا۔
30 مَیں اور باپ ایک ہیں۔
31 یہُودِیوں نے اُسے سنگسار کرنے کے لِئے پِھر پتھّر اُٹھائے۔
32 یِسُوع نے اُنہِیں جواب دِیا کہ مَیں نے تُم کو باپ کی طرف سے بہُتیرے اچھّے کام دِکھائے ہیں۔ اُن میں سے کِس کام کے سبب سے مُجھے سنگسار کرتے ہو؟۔
33 یہُودِیوں نے اُسے جواب دِیا کہ اچھّے کام کے سبب سے نہِیں بلکہ کُفر کے سبب سے تُجھے سنگسار کرتے ہیں اور اِس لِئے کہ تُو آدمِی ہو کر اپنے آپ کو خُدا بناتا ہے۔

 

 


سوال: اگر ميں مسيحيت كو قبول كرتا هوں، ميرا خاندان مجھے قبول نه كريگا اور ميرے معاشرے كے لوگ مجھے بري طرح تكاليف ديں گے۔ تو پھر ميں كيا كروں؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-convert-persecution.html

 

 

 



انجیل مقدس - نئے عہد نامہ   (download)
http://ge.tt/61okKWX

 انجیل مقدس  - پرانے عہد نامہ - نئے عہد نامہ   (read online + download)
http://ge.tt/9yVZLWX

انجیل مقدس = نئے عہد نامہ = (Urdu) mp3   (download)
http://ge.tt/9NDil2j

http://www.audiotreasure.com/mp3/Urdu/

 

 


Punjabi (New Testament) mp3  (download)
http://ge.tt/7weJl1j

http://www.audiotreasure.com/mp3/Punjabi/

Pashto Bible    (download)
http://www.pashtozeray.org/bible/ 

Pashto Bible - Audio -
http://www.pashtozeray.org/bible/john/john-1



 




14 مرقس
61 مگر وہ خاموش ہی رہا اور کُچھ جواب نہ دِیا۔ سَردار کاہِن نے اُس سے پِھر سوال کِیا اور کہا کیا تُو اُس سُتُودہ کا بَیٹا مسِیح ہے؟۔
62 یِسُوع نے کہا ہاں مَیں ہُوں اور تُم ابِن آدم کو قادِرِ مُطلَق کی دہنی طرف بَیٹھے اور آسمان کے بادلوں کے ساتھ آتے دیکھو گے۔

 

 

صفنیاہ 2
4 میں یہُوداہ پر اور یروشیلم کے سب باشندوں پر ہاتھ چلاوں گا اور اس مکان میں سے بعل کے بقیہ کو اور کماریم کے نام کو پُجاریوں سمیت نیست کُروں گا۔
5 اور اُن کو بھی جو کوٹھوں پر چڑھ کر اجرام فلک کی پرستش کرتے ہیں اور اُن کو جو خُداوند کی عبادت کا عہد کرتے ہیں لیکن ملکوں کی قسم کھاتےہیں۔
6 اور اُن کو بھی جو خُداوند سے برگشتہ ہو کر نہ اُس کے طالب ہوئے اور نہ اُنہوں نے اس سے مشورت لی۔
7 تم خُدا خُداوند کے حُضرو خاموش رہو کیونکہ خُداوند کا دن نزدیک ہے اور اُس نے ذبیحہ تیار کیا ہے اور اپنے مہمانوں کو مُخصوص کیا ہے۔
8 اور خُداوند کے ذبیحہ کے دن یُوں ہو گا کہ میں اُمرا اور شاہزادوں کو اور اُن سب کو جو اجنبیوں کی پوشاک پہنتے ہیں سزادُوں گا۔
9 میں اُسی روز اُن سب کو جو لوگوں کے گھروں میں گھس کر اپنے آقا کے گھر کو لُوٹ اور مُکرسے بھرتے ہیں سزادوں گا۔ (10 ) اورخُداوند فرماتا ہے اُسی روز مچھلی پھاٹک سے رونے کی آواز اور مشنہ سے ماتم کی اور ٹیلوں پر سے بڑے غوغا کی صدا اُٹھے گی۔
11 اے مکتیس کے رہنے والو! ماتم کرو کیونکہ سب سوداگر مارے گئے۔ جوچاندی سے لدے تھے سب ہلاک ہُوئے۔
12 پھر میں چراغ لے کر یروشیلم میں تلاش کُروں گا اور جتنے اپنی تلچھٹ پر جم گئے ہیں اور دل میں کہتے ہیں کہ خُداوند سزا و جزا نہ دے گا اُن کو سزا دُوں گا ۔
13 تب اُن کا مال لُٹ جاے گا اور اُن کے گھر اُجڑ جائیں گے۔ وہ گھر تو بنائیں گے پر اُن میں بودوباش نہ کریں گے اور تاکستان لگائیں گے پر اُن کی مے نہ پیں گے۔
14 خُداوند کا روز عظیم قریب ہے ہاں وہ نزدیک آ گیا۔ وہ آ پُہنچا! سُنو خُداوند کے دن کا شور! زبردست آدمی پُھوٹ پھوٹ کر روئے گا۔

 


__________________________________________________________________
شیخ میخائیل منصور کیوں مسیحی ہوئے
Sheikh Michael Mansur: Why He Became a Christian
http://www.muhammadanism.org/Urdu/testimony/sheikh_mansur.htm
__________________________________________________________________

 

 


علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
http://www.sada-e-haq.com/manifestation-god

علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
http://www.sada-e-haq.com/savior-world

علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
http://www.sada-e-haq.com/search-truth

علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
http://www.sada-e-haq.com/attributes-god

علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
http://www.sada-e-haq.com/thread-pearls

علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
http://www.sada-e-haq.com/miracles

علامہ خلیل حبیب
تلاوت:مرحوم شفیق الرحٰمن
http://www.sada-e-haq.com/journey-truth

تفسیر اور تشریح علامہ خلیل حبیب
تلاوت:مرحوم شفیق الرحٰمن
http://www.sada-e-haq.com/manifesto-paradise

 

 

__________________________________________________________________

سوالات اور جوابات  -  Audio -
http://www.muhammadanism.org/Urdu/English/default_english.htm
__________________________________________________________________


 




For muslims, Yahweh is written Allah.
Yahweh it is not Allah, and Allah it is not Yahweh, because Allah has no son, but Yahweh has a son: the Lord Jesus Christ.
Yahweh and Allah are very different.The Bible and Koran, are very different. It is not the same God.



سوال: آخری وقت کے نشانات کیا ہیں ؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-signs-end.html

 


أیسعیاہ 19
1 مِصر کی بابت بار نبوت۔ دیکھو خداوند ایک تیز رو بادل پر سوار ہو کر مصر میں ہےاور مصرکے بُت اسکے حضورلرزاں ہوں گے اورمصرکا دل پگھل جائیگا۔
2 اور میںمصریوں کو آپس میں مخالف کردونگا۔ ان میں سے ہر ایک اپنےبھائی سے اور ہر ایک اپنے ہمسایہ سے لڑےگا۔ شہر شہر اورصوبہ صوبہ سے۔
3 اور مصر کی روح افسردہو جائیگی اور میں اسکے منصوبہ ہو فناکرونگا اور وہ بتوں اورافسونگروں اور جنات کے یاروں اورجادو گروں کی تلاش کرینگے۔
4 پر میں مصریوں کو ایک ستمگر حاکم کے قابو میں کر دونگا اورزبردست بادشاہ ان پر حکومت کریگا۔ یہ خداوند رب الافواج کا فرمان ہے ۔
...
22 اور خداوند مسریوںکو مارے اگ۔ ماریگا اورشفابخشے گا اور وہ خداوند کی طرف رجوع لائینگے اور وہ انکی دعا سنے گا اور انکو صحت بخشے گا۔
23 اس وقت مصر سے اسور تک ایک شاہراہ ہو گی اور اسوری مصر آئینگے اور مصری اسور جائینگے۔ اور مصری اسوریوں کے ساتھ مل کر عبادت کرینگے۔
24 تب اسرائیل مصر اوراسور کے ساتھ تیسرا ہو گا اور رویِ زمین پر برکت کا باعث ٹھہرےگا۔
25 کیونکہ رب الافواج انکو برکت بخشیگا اور فرمائیگا مبارک ہو مصر میری امت اسور میرے ہاتھ کی صعنت اور اسرائیل میری میراث۔  

 

 


ایک اہم امتحان: بائبل کی توثیق کا تعارف - audio -
http://news4pakistan.blogspot.com/p/authenticity-of-bible-critical.html

 

 


Sindhi
سوال: منهنجي لاءِ ڪهڙو مذهب درست آهي؟
http://www.gotquestions.org/Sindhi/Sindhi-right-religion.html


سوال: ہمیں کیوں بائبل کو پڑھنا چاہیے ؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-why-read-Bible.html

سوال: کیا بائبل آج کے دور کے متعلق ہے ؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-Bible-relevant.html

 


The Cult of the Moon God
http://www.biblebelievers.org.au/islam.htm
 


 

 




پہلے تھسّلنیکیوں 4
16 کِیُونکہ خُداوند خُود آسمان سے للکار اور مُقّرب فرِشتہ کی آواز اور خُدا کے نرسِنگے کے ساتھ اُتر آئے گا اور پہلے تو وہ جو مسِیح میں مُوئے جی اُٹھیں گے۔
17 پھِر ہم جو زِندہ باقی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خُداوند کا اِستقبال کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے ساتھ رہیں گے۔




مکاشفہ 1
7 دیکھو وہ بادلوں کے ساتھ آنے والا ہے اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور جِنہوں نے اُسے چھیدا تھا وہ بھی دیکھیں گے اور زمِین پر کے سب قبِیلے اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ بیشک۔ آمِین۔
8 خُداوند خُدا جو ہے اور جو تھا اور جو آنے والا ہے یعنی قادِرِ مُطلَق فرماتا ہے کہ مَیں الفا اور اومیگا ہُوں۔
...
17 جب مَیں نے اُسے دیکھا تو اُس کے پاؤں میں مُردہ سا گِر پڑا اور اُس نے یہ کہہ کر مُجھ پر اپنا دہنا ہاتھ رکھّا کہ خَوف نہ کر۔ مَیں اوّل اور آخِر۔
18 اور زِندہ ہُوں۔ مَیں مر گیا تھا اور دیکھ! ابدُالآباد زِندہ رہُوں گا اور مَوت اور عالمِ ارواح کی کُنجِیاں میرے پاس ہیں۔

 
 

 



وحنّا 14
3 اور اگر مَیں جا کر تُمہارے لئِے جگہ تیّار کرُوں تو پِھر آ کر تُمہیں اپنے ساتھ لے لُوں گا تاکہ جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو۔
...
6 یِسُوع نے اُس سے کہا کہ راہ اور حق اور زِندگی مَیں ہُوں کوئی میرے وسِیلہ کے بغَیر باپ کے پاس نہِیں آتا۔
 




پہلے جان 5
12 جِس کے پاس بَیٹا ہے اُس کے پاس زِندگی ہے اور جِس کے پاس خُدا کا بَیٹا نہِیں اُس کے پاس زِندگی بھی نہِیں۔
13 مَیں نے تُم کو جو خُدا کے بَیٹے کے نام پر اِیمان لائے ہو یہ باتیں اِس لِئے لِکھیں کہ تُمہیں معلُوم ہو کہ ہمیشہ کی زِندگی رکھتے ہو۔




اعمال 10
43 اِس شَخص کی سب نبی گواہی دیتے ہیں کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا اُس کے نام سے گُناہوں کی مُعافی حاصِل کرے گا۔



 


اعمال 13
38 پَس اَے بھائِیو! تُمہیں معلُوم ہوکہ اُسی کے وسِیلہ سے تُم کو گناہوں کی مُعافی کی خَبر دی جاتی ہے۔
 




اعمال 13
38 پَس اَے بھائِیو! تُمہیں معلُوم ہوکہ اُسی کے وسِیلہ سے تُم کو گناہوں کی مُعافی کی خَبر دی جاتی ہے۔

 



اعمال 4
12 اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نِجات نہِیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ سے ہم نِجات پاسکیں۔

 



أفسس 1
7 ہم کو اُس میں اُس کے خُون کے وسِیلہ سے مخلصی یعنی قُصُوروں کی مُعافی اُس کے اُس فضل کی دَولت کے مُوافِق حاصِل ہے۔


 


أفسس 2
8 کِیُونکہ تُم کو اِیمان کے وسِیلہ سے فضل ہی سے نِجات مِلی ہے اور یہ تُمہاری طرف سے نہِیں۔ خُدا کی بخشِش ہے۔
9 اور نہ اعمال کے سبب سے ہے تاکہ کوئی فخر نہ کرے۔


 

 




سوال: اگر ميں مسيحيت كو قبول كرتا هوں، ميرا خاندان مجھے قبول نه كريگا اور ميرے معاشرے كے لوگ مجھے بري طرح تكاليف ديں گے۔ تو پھر ميں كيا كروں؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-convert-persecution.html


 

 

 


Stay away from the Catholics and orthodox, they don't listen and don't follow The Lord Jesus Christ.
They hate the words of Christ, The Gospel.
They are enemies against all real christians (evangelical).
Catholicism and Orthodox are pagans, demonic way, they have nothing in common with Christ Jesus.
They persecuted evangelical Christians (disciples of The Lord Jesus Christ).                          
Catholicism and Orthodox are idolaters because they worship: Mary, saints, graves, images, statues...etc
Catholic killed millions of people: jews, muslims, including many true Christians, and Orthodox persecuted in many countries disciples of The Lord Jesus Christ.


 

 

 


یونانی - انگریزی (اصل یونانی متن کی زبان)
Greek - English (Original text from Greek language)
http://www.scripture4all.org/OnlineInterlinear/Greek_Index.htm

(عبرانی زبان سے اصل متن) انگریزی - یونانی
Greek - English (Original text from Hebrew language)
http://www.scripture4all.org/OnlineInterlinear/Hebrew_Index.htm

 

 

 
Question: "Is the Bible truly God's Word? Check!"
 
 
 

 



600 سال قبل مسیح
عبدیاہ 1
15 کیونکہ سب قوموں پر خُداوند کا دن آپُہنچا ہے۔ جیسا تو نے کیا ہے ویسا ہی تجھ سے کیا جائے گا۔ تیرا کیا تیرے سر پر آئے گا۔

 





 پیشن گوئی مسیح کے بارے میں اور اس کی واپسی
500 سال قبل مسیح

12 جکریاہ
1 اسرائیل کی بابت خداوند کاپیغام : خداوند جو آسمان کو پھیلا تا اور زمین کی بنیاد ڈا لتا اور انسان کے اندراس کی روح پیدا کر تا ہے یوں فرماتا ہے :
2 " دیکھو ! میں یروشلم کو اس کے ارد گرد کے لوگو ں کے لئے زہر کا پیالہ بنا دوں گا ۔ قو میں آئیں گے اور اس شہر پر حملہ کریں گے ۔اور سارا یہودا ہ حملہ میں جا پھنسے گا ۔
3 لیکن میں یروشلم کو بھاری چٹان بنا ؤں گا اور جو کو ئی اسے اٹھا نے کی کوشش کریگا خود گھائل ہو جا ئے گا ۔ اور دنیا کی سب قو میں اس کے مقابل جمع ہونگی ۔
...
8 اس روز خداوند یروشلم کے باشندوں کی حفاظت کرے گا اور ان میں سب سے کمزور داؤد کی مانند ہو گا ۔ اس دن داؤد کا گھرانا دیوتاؤں کی مانند یا خداوند کے فرشتے کی مانند ہو گا جو لوگوں کے آگے چلتا ہے ۔
9 خداوند فرماتا ہے ، "اس روز میں ان قوموں کو ہلاک کر نے کا ارادہ کروں گا جو یروشلم کے خلاف جنگ کر نے آئیں گے ۔
10 میں دا ؤد کے گھر اور یروشلم کے باشندوں کے دل میں رحم اور مناجات کی روح ناز ل کروں گا ۔ وہ میری جانب دیکھیں گے ،جسے انہوں نے چھیدا تھا او ر وہ بہت دُکھی ہونگے ۔ وہ اس طرح ماتم کریں گے جیسا کو ئی اپنے اکلوتے بیٹے کیلئے کر تا ہے ۔ اور اتنا ہی غمزدہ ہو نگے جیسے کو ئی اپنے پہلو ٹھے بیٹے کی موت پر رو تا ہے ۔


 

 




سال 835 B.C.
یُوایل 3
1 اُن ایّام میں اور اُسی وقت جب میں یہُوداہ اوریروشیلم کے اسیروں کو واپس لاؤںگا۔
2 تو سب قوموں کو جمع کُروں گا اور اُن کو یہُو سفط کی وادی میں اُتارلاؤں گا اور وہاں اُن پر اپنی قوم اور میراث اسرائیل کےلئے جن کو اُہیوں نے قوموں کے درمیان پراگندہ کیا اور میرے مُلک کو بانٹ لیا حُجت ثابت کُروں گا۔
...
4 پس اے صُور و صید اور فلستین کے تمام علاقو میرے لے تمہاری کیا حقیقت ہے؟ کیا تم مُجھ کو بدکہ دو گے؟ اور اگر دو گے تو میں وہیں فورا تمہارا بدلہ تمہارے سر پر پھینک دُوں گا۔
...
9 قوموں کے درمیان اس بات کی مُنادی کرو۔لڑائی کی تیاری کرو۔بُہادُروں کو برا نگخیتہ کرو۔جنگی جوان حاضر ہوں۔ وہ چڑائی کریں۔
...
11 اے اردگرد کی سب قومو جلد آ کر جمع ہو جاؤاے خُداوند اپنے بہادُروں کو وہاں بھیج دے۔
12 قومیں برا نگخیتہ ہوں اور یُہوسفط کی وادی میں آئیں کیونکہ میں وہاں بیٹھ کر اردگرد کی سب قوموں کی عدالت کُروں گا۔
...
14 گروہ پر گروہ انفصال کی وادی میں ہے کیونکہ خُداوند کا دن انفصال کی وادی میں آپُہنچا۔
15 سورج اور چاند تاریک ہو جائیں گےاور ستاروں کا چمکنا بند ہو جائے گا۔
16 کیونکہ خُداوند صیون سے نعرہ مارے گا اور یروشیلم سے آواز بُلند کرے گااور آسمان و زمین کانپیں گےلیکن خُداوند اپنے لوگوں کی پناہ گاہ اوربنی اسرائیل کا قلعہ ہے۔
17 پس تم جانو گے میں خُداوند تمہارا خُدا ہُوں جو صیون میں اپنے کوہ مُقدس پر رہتا ہُوں تب یروشیلم بھی مُقدس ہو گااور پھر اُس میں کسی اجنبی کا گُزر نہ ہوگا۔
...
19 مصر ویرانہ ہوگا اور اُدوم سُنسان بیابان کیونکہ اُنہوں نے بنی یہُوداہ پر ظُلم کیااور اُن کے مُلک میں بے گُناہوں کا خُون بہایا۔
20 لیکن یہُوداہ ہمیشہ آباد اور یروشیلم پُشت در پُشت قائم رہے گا۔
21 کیونکہ میں اُن کا خُون پاک قراردُوں گاجو میں نے اب تک پاک قرار نہ دیا تھا کیونکہ خُداوند صیون میں سکونت پذیرہے۔
 

 



 

 



سال B.C. 593

اسرائیل کے خلاف عظیم جنگ
Russia, Iran, Lybia, Ethiopia...
http://www.wordpocket.com/ur/26/38.htm


The Ancient Nations    ---   The Modern Nations

********************************************
Rosh       -------       Russia
********************************************
Magog     -------    Kazakhstan, Kyrgyzstan, Uzbekistan, Turkmenistan, Tajikistan (and possibly Afghanistan)
********************************************
Meshech, Tubal, Gomer, Togarmah       -------       Turkey

Ancient Muschki and Musku in Cilicia and Cappadocia.
Ancient Tubalu in Cappadocia.
Ancient Cimmerians - from the seventh century to first
century B.C. in central/western Anatolia.
Til-garimmu - between ancient Carchemish and Haran.
This is the Turkic-speaking peoples in south Russia, that spread out from Turkey,
across the Caucasus until across Central Asia.
*********************************************
Persia       -------        Iran
Name changed from Persia to Iran in 1935.
*********************************************
Cush       -------       Islamic North Sudan (and possibly Ethiopia)
Ancient Cush, south of Egypt.

*********************************************
Libya       -------       Libya (and possibly Algeria, Tunisia)
Ancient Put, west of Egypt.

*********************************************


 




700 سال قبل مسیح
أیسعیاہ 7
13 تب اُن نے کہا اے داؤد کے خاندان اب سنو ! کیا تمہارا انسان کو بیزار کرنا کوئی ہلکی بات ہے کہ میرے خدا کو بھی بیزار کروگے؟۔
14 لیکن خداوند آپ تم کو ایک نشان بخشے گا۔ دیکھو ایک کنواری حاملہ ہو گی اور بیٹا جنے گی اور وہ اُس کا نام عمانوائیل رکھے گی۔
 




700 سال قبل مسیح
أیسعیاہ 9
6 اس لیے ہمارے لیے ایک لڑکا تولد ہوا اور ہم کو ایک بیٹابخشا گیا اور سلطنت اُسکے کندھے پر ہو گی اور اُس کا نام عجیب مشیرخدائے قادر ابدیت کا باپ سلامتی کا شہزادہ ہو گا۔
 



 


سوال: خدا كي صفات كيا هيں؟ خدا كيسا هے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-attributes-God.html

سوال: كيا يسوع خدا هے؟ كيا يسوع نے كبھي دعويٰ كيا هے كه وه خدا هے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-is-Jesus-God.html

سوال: میں خدا سے معافی کیسے پا سکتا ہوں؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-got-forgiveness.html

سوال: ميں ايك مسلمان هوں، كيوں ميں ايك مسيحي هونے كے لئے غور كروں؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-Muslim-Christian.html

سوال: كيا موت كے بعد زندگي هے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-life-after-death.html

سوال: موت كے بعد كيا هوتا هے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-after-death.html

سوال: زندگي كا كيا مطلب هے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-meaning-life.html

سوال: اُن لوگوں کے ساتھ کیا ہوگا جنہیں ایک دفعہ بھی یسوع کے بارے میں سُننے کا موقع نہیں ملا؟ کیا خُدا اُس ایک شخص کو سزاوار ٹھہرائے گا جس نے کبھی بھی اُس کے بارے میں نہیں سُنا ہے؟
http://www.gotquestions.org/Urdu/Urdu-never-heard.html


 

 



= Video =
Lies presented as scientific truths
These documentaries you will not see on Discovery or National Geograpic.


Age of the Earth
http://youtu.be/szBTl3S24MY

Garden of Eden
http://youtu.be/PoRSBGD7vbA

Dinosaurs
http://youtu.be/HsQIF7Yh3hI

Lies In The Textbooks
http://www.youtube.com/watch?v=b8GgrUposII

Dangers of Evolution
http://youtu.be/MaS42TPOu0U

Questions and Answers
http://youtu.be/Ly50W0gAiVE

100 Reasons Why Evolution Is STUPID!
http://youtu.be/Q8DDIe_2cHM


...more others.
http://www.youtube.com/watch?v=OEZfIHQrrKA


 

 



لُوقا 4
40 اور سُورج کے ڈُوبتے وقت وہ سب لوگ جِن کے ہاں طرح طرح کی بِیمارِیوں کے مرِیض تھے اُنہِیں اُس کے پاس لائے اور اُس نے اُن میں سے ہر ایک پر ہاتھ رکھ کر اُنہِیں اچھّا کِیا۔
41 اور بَدرُوحیں بھی چِلّا کر اور یہ کہہ کر کہ تُو خُدا کا بَیٹا ہے بہُتوں میں سے نِکل گِئیں اور وہ اُنہِیں جھِڑکتا اور بولنے نہ دیتا تھا کِیُونکہ وہ جانتی تھِیں کہ یہ مسِیح ہے۔

 


YOU are a sinner and LORD JESUS CHRIST will judge you, and punishment for sin is eternal hell...but...LORD have power to forgive you... HE loves you... HE died for your sins, in your place... so ... believe, repent and follow the LORD Jesus Christ....This is YOUR SALVATION.
 


العبرانيين 9
27 اور جِس طرح آدمِیوں کے لِئے ایک بار مرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرّر ہے۔
28 اُسی طرح مسِیح بھی ایک بار بہُت لوگوں کے گُناہ اُٹھانے کے لِئے قُربان ہو کر دُوسری بار بغَیر گُناہ کے نِجات کے لِئے اُن کو دِکھائی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔
 




متّی 15
18 مگر جو باتیں مُنہ سے نِکلتی ہیں وہ دِل سے نِکلتی ہیں اور وُہی آدمِی کو ناپاک کرتی ہیں۔
19 کِیُونکہ بُرے خیال ۔ خُونریزیاں ۔ زناکارِیاں ۔ حرامکارِیاں ۔ چورِیاں ۔ جھُوٹی گواہیاں ۔ بدگوئیاں دِل ہی سے نِکلتی ہیں۔
 




مُکاشفہ 20
10 اور اُن کا گُمراہ کرنے والا اِبلِیس آگ اور گندھک کی اُس جھِیل میں ڈالا جائے گا جہاں وہ حَیوان اور جھُوٹا نبی بھی ہوگا اور وہ رات دِن ابدُالآباد عذاب میں رہیں گے۔
 




مُکاشفہ 21
8 مگر بُزدِلوں اور بے اِیمانوں اور گھِنَونے لوگوں اور خُونِیوں اور حرامکاروں اور جادُوگروں اور بُت پرستوں اور سب جھُوٹوں کا حِصّہ آگ اور گندھک سے جلنے والی جھِیل میں ہوگا۔ یہ دُوسری مَوت ہے۔



 


متّی 28   جب وہ مر سے گلاب :
16 اور گیارہ شاگِرد گلِیل کے اُس پہاڑ پر گئے جو یِسُوع نے اُن کے لِئے مُقرّر کِیا تھا۔
17 اور اُنہوں نے اُسے دیکھ کر سِجدہ کِیا مگر بعض نے شک کِیا۔
18 یِسُوع نے پاس آ کر اُن سے باتیں کِیں اور کہا کہ آسمان اور زمِین کا کُل اِختیّار مُجھے دِیا گیا ہے۔
19 پَس تُم جا کر سب قَوموں کو شاگِرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بَیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام سے بپتِسمہ دو۔
20 اور اُن کو یہ تعلِیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جِن کا مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخِر تک ہمیشہ تُمہارے ساتھ ہُوں۔




متّی 18
1 اُس وقت شاگِرد یِسُوع کے پاس آ کر کہنے لگے پَس آسمان کی بادشاہی میں بڑا کون ہے؟
2 اُس نے ایک بچّے کو پاس بُلا کر اُسے اُن کے بِیچ میں کھڑا کِیا۔
3 اور کہا مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ اگر تُم توبہ نہ کرو اور بچّوں کے مانِند نہ بنو تو آسمان کی بادشاہی میں ہرگِز داخِل نہ ہوگے۔
4 پَس جو کوئی اپنے آپ کو اِس بچّے کی مانِند چھوٹا بنائے گا وُہی آسمان کی بادشاہی میں بڑا ہوگا۔
5 اور جو کوئی اَیسے بچّے کو میرے نام پر قُبُول کرتا ہے وہ مُجھے قُبُول کرتا ہے۔
6 لیکِن جو کوئی اِن چھوٹوں میں سے جو مُجھ پر اِیمان لائے ہیں کِسی کو ٹھوکر کھِلاتا ہے اُس کے لِئے یہ بہُتر ہے کہ بڑی چکّی کا پاٹ اُس کے گلے میں لٹکایا جائے اور وہ گہرے سَمَندَر میں ڈُبو دِیا جائے۔
7 ٹھوکروں کے سبب سے دُنیا پر افسوس ہے کِیُونکہ ٹھوکروں کا ہونا ضرُور ہے لیکِن اُس آدمِی پر افسوس ہے جِس کے باعِث سے ٹھوکر لگے۔


 



مرقس 9
41 اور جو کوئی ایک پیالہ پانی تُم کو اِس لِئے پِلائے کہ تُم مسِیح کے ہو۔ مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ وہ اپنا اجر ہرگِز نہ کھوئے گا۔
42 اور جو کوئی اِن چھوٹوں میں سے جو مُجھ پر اِیمان لائے ہیں کِسی کو ٹھوکر کھِلائے اُس کے لئِے یہ بہُتر ہے کہ ایک بڑی چکّی کا پاٹ اُس کے گلے میں لٹکایا جائے اور وہ سُمندر میں پھینک دِیا جائے۔

 

 



لُوقا 8
26 پھِر وہ گراسِینیوں کے علاقہ میں جا پہُنچے جو اُس پار گلِیل کے سامنے ہے۔
27 جب وہ کِنارے پر اُترا تو اُس شہر کا ایک مرد اُسے مِلا جِس میں بد رُوحیں تھِیں اور اُس نے بڑی مُدّت سے کپڑے نہ پہنے تھے اور وہ گھر میں نہِیں بلکہ قَبروں میں رہا کرتا تھا۔
28 وہ یِسُوع کو دیکھ کر چِلّایا اور اُس کے آگے گِر کر بُلند آواز سے کہنے لگا اَے یِسُوع! خُدا تعالٰے کے بَیٹے مُجھے تُجھ سے کیا کام؟ تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ مُجھے عذاب میں نہ ڈال۔
29 کِیُونکہ وہ اُس ناپاک رُوح کو حُکم دیتا تھا کہ اِس آدمِی میں سے نِکل جا۔ اِس لِئے کہ اُس نے اُس کو اکثر پکڑا تھا اور ہرچند لوگ اُسے زنجیروں اور بیڑیوں سے جکڑ کر قابُو میں رکھتے تھے تَو بھی وہ زنجیروں کو توڑ ڈالتا تھا اور بد رُوح اُس کو بِیابانوں میں بھگائے پھِرتی تھی۔
30 یِسُوع نے اُس سے پُوچھا تیرا کیا نام ہے؟ اُس نے کہا لشکر کِیُونکہ اُس میں بہُت سے بد رُوحیں تھِیں۔
31 اور وہ اُس کی مِنّت کرنے لگیں کہ ہمیں اتھاہ گڑھے میں جانے کا حُکم نہ دے۔
32 وہاں پہاڑ پر سؤاروں کا ایک بڑا غول چر رہا تھا۔ اُنہوں نے اُس کی مِنّت کی کہ ہمیں اُن کے اَندر جانے دے۔ اُس نے اُنہِیں جانے دِیا۔

أیسعیاہ 57
16 کیونکہ میں ہمیشہ نہ جھگڑوں گا اور سدا غضب ناک نہ رہوں گا اس لئے کہ میرے حضورروح اور جانیں جو میں نے پیدا کی ہیں بیتاب ہو جاتی ہیں۔

 


 



یُوحنّا 3
16 کِیُونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی محبّت رکھّی کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بَیٹا بخش دِیا تاکہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زِندگی پائے۔
17 کِیُونکہ خُدا نے بَیٹے کو دُنیا میں اِس لِئے بھیجا کہ دُنیا پر سزا کا حُکم کرے بلکہ اِس لِئے کہ دُنیا اُس کے وسِیلہ سے نِجات پائے۔
18 جو اُس پر اِیمان لاتا ہے اُس پر سزا کا حُکم نہِیں ہوتا۔ جو اُس پر اِیمان نہِیں لاتا اُس پر سزا کا حُکم ہوچُکا۔ اِس لِئے کہ وہ خُدا کے اِکلَوتے بَیٹے کے نام پر اِیمان نہِیں لایا۔

 

 


پہلے جان 1
7 لیکِن اگر ہم نُور میں چلیں جِس طرح کہ وہ نُور میں ہے تو ہماری آپس میں شِراکت ہے اور اُس کے بَیٹے یِسُوع کا خُون ہمیں تمام گُناہوں سے پاک کرتا ہے۔




متّی 6
7 اور دُعا کرتے وقت غَیر قَوموں کے لوگوں کی طرح بک بک نہ کرو کِیُونکہ وہ سَمَجھتے ہیں کہ ہمارے بہُت بولنے کے سبب سے ہماری سُنی جائے گی۔
8 پَس اُن کی مانِند نہ بنو کِیُونکہ تُمہارا باپ تُمہارے مانگنے سے پہلے ہی جانتا ہے کہ تُم کِن کِن چِیزوں کے مُحتاج ہو۔
9 پَس تُم اِس طرح دُعا کِیا کرو کہ اَے ہمارے باپ تُو جو آسمان پر ہے۔ تیرا نام پاک مانا جائے۔
10 تیری بادشاہی آئے۔ تیری مرضی جَیسی آسمان پر پُوری ہوتی ہے زمِین پر بھی ہو۔
11 ہمارے روز کی روٹی آج ہمیں دے۔
12 اور جِس طرح ہم نے اپنے قرضداروں کو مُعاف کِیا ہے تُو بھی ہمارے قرض ہمیں مُعاف کر۔
13 اور ہمیں آزمایش میں نہ لا بلکہ بُرائی سے بَچا [کِیُونکہ بادشاہی اور قُدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔ آمین]

 


 


خطبات آڈیو  - audio
http://www.radio882.com/download_urdu.htm 



 


طِطُس 2
11 اُن کا مُنہ بند کرنا چاہئے۔ یہ لوگ ناجائز نفع کی خاطِر ناشایستہ باتیں سِکھا کر گھر کے گھر تباہ کر دیتے ہیں۔
12 اُن ہی میں سے ایک شَخص نے کہا جو خاص اُن کا نبی تھا کہ کرُیتی ہمیشہ جھُوٹے ۔ مُوذی جانور۔ احدی کھاؤ ہوتے ہیں۔
13 یہ گواہی سَچ ہے۔ پَس اُنہِیں سخت ملامت کیا کرتا کہ اُن کا اِیمان درُست ہو جائے۔
 


 



خدا کا ایک بچہ کیسے ہو؟یسوع مسیح ایک بننے کا حق دیتا ہے:
وحنّا 1
11 وہ اپنے گھر آیا اور اُس کے اپنوں نے اُسے قُبُول نہ کِیا۔
12 لیکِن جِتنوں نے اُسے قُبُول کِیا اُس نے اُنہِیں خُدا کے فرزند بننے کا حق بخشا یعنی اُنہِیں جو اُس کے نام پر اِیِمان لاتے ہیں۔
13 وہ نہ خُون سے جِسم کی خواہِش سے نہ اِنسان کے اِرادہ سے بلکہ خُدا سے پَیدا ہُوئے۔


 


پہلے جان 3
1 دیکھو باپ نے ہم سے کَیسی محبّت کی ہے کہ ہم خُدا کے فرزند کہلائے اور ہم ہیں بھی۔ دُنیا ہمیں اِس لِئے نہِیں جانتی کہ اُس نے اُسے بھی نہِیں جانا۔
2 عِزیزو! ہم جانتے ہیں کہ جب وہ ظاہِر ہوگا تو ہم بھی اُس کی مانِند ہوں گے۔ کِیُونکہ اُس کو ویسا ہی دیکھیں گے جَیسا وہ ہے۔


 



اردو بائبل  -  online
http://www.wordpocket.com/ur/index.htm

- Urdu Injil -
http://www.mojzat.org/urdu-bible

 

 



The Holy Bible - KJV -  (download)
http://ge.tt/9TEHdfB

The Holy Bible - KJV -  (read online + download)
http://goo.gl/Cy4RUV


 

 

 



700 سال قبل مسیح
أیسعیاہ 13
6 اب تم واویلا کرو کیونکہ خداوند کا دن نزدیک ہے۔ وہ قادر مطلق کی طرف سےبڑی ہلاکت کی مانند آئیگا۔
7 اس لیے سب ہاتھ ڈھیلے ہوں گے اور ہر ایک کا دل پگھل جائیگا ۔
8 اور وہ ہراسان ہوں گے جانکنی اورغمگینی ان کو آ لے گی وہ ایسے درد میں مبتلا ہوں گے جیسے عورت زہ کی حالت میں ۔ وہ سراسیمہ ہو کر ایک دوسرے کا منہ دیکھیں گے اور انکے چہرے شعلہ نما ہونگے۔
9 دیکھو خداوند کا وہ دن آتا ہے جو غضب میں اور قہر شدید میں سخت درشت ہے تاکہ ملک کو ویران کرے اور گنہگاروں کو اس پر سے نیست و نابود کردے۔



 

 

 
 
 2 کُرنتھِیوں
11.
14 اور کُچھ عجِیب نہِیں کِیُونکہ شَیطان بھی اپنے آپ کو نُورانی فرِشتہ کا ہمشکل بنا لیتا ہے۔
15 پَس اگر اُس کے خادِم بھی راستبازی کے خادِموں کے ہمشکل بن جائیں تو کُچھ بڑی بات نہِیں لیکِن اُن کا انجام اُن کے کاموں کے مُوافِق ہوگا۔
 
 
 
 
 


 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


Stay away from the Catholics and orthodox, they don't listen and don't follow The Lord Jesus Christ.
They hate the words of Christ, The Gospel.
They are enemies against all real christians (evangelical).
Catholicism and Orthodox are pagans, demonic way, they have nothing in common with Christ Jesus.
They persecuted evangelical Christians (disciples of The Lord Jesus Christ).                          
Catholicism and Orthodox are idolaters because they worship: Mary, saints, graves, images, statues...etc
Catholic killed millions of people: jews, muslims, including many true Christians, and Orthodox persecuted in many countries disciples of The Lord Jesus Christ.